حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المؤمنين عليه السلام:
اِحْذَرُوا نِفارَ النِّعَمِ، فَما كُلُّ شارِدٍ بِمَرْدُودٍ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
نعمتیں، ناشکری کی وجہ سے انسان کے ہاتھ سے چلی جاتی ہیں اور معلوم نہیں کہ دوبارہ واپس لوٹتی بھی ہیں یا نہیں۔
بحار الانوار: خ 71، ص 45